Government Of Punjab solar Scheme

پنجاب حکومت کی جانب سے ایک نئی سکیم کی باقاعدہ طور پہ منظوری دی کہ جس کا نام روشن گھرانہ سکیم رکھا گیا ہے اس سکیم کے تحت 50 ہزار گھرانوں کو آسان آقساط پر سولر سپینلز ہیں وہ تقسیم کیے جائیں گے اس کے لیے جو طریقہ کار

رکھا گیا ہے کہ وہ گھر جن کا ماہانہ بجلی کا کنزمپشن تین سو یونٹ سے کم ہے وہ اس پروگرام میں شامل ہو سکیں گے لیکن شروعات کے اندر 100 یونٹ استعمال کرنے والے گھروں کو ترجیح دی جائے گی ان کو ترتیب دی جائے گی اور 50 ہزار گھروں

کو سلیکٹ کیا جائے گا لیکن اگر اس میں زیادہ لوگ اپلائی کریں گے تو پھر قرعہ اندازی کا طریقہ کار استعمال کیا جائے گا اور قرعہ اندازی کے ذریعے گھروں کو سلیکٹ کیا جائے گا اس پروگرام کے تحت اپ دو سے تین سال کی آسانی آقساط کے اندر سولر پینلز حاصل کر سکتے ہیں اس پروگرام

کے تحت آپ کو 25 پرسنٹ ڈاؤن پیمنٹ کی صورت میں ادا کرنا ہوگا جو بھی آپ کی کل قیمت بنے گی 25 پرسنٹ آپ کو شروعات کے اندر ادا کرنی ہوگی اس سکیم کے تحت جو چیزیں آپ کو ملیں گی اس کے اندر بیٹریز سولرز پینلز ہوں گے انورٹرز ہوں گے اور وائرنگ شامل ہوگی اور ساتھ میں یہ بھی بتاتا چلوں

کہ 2kv کے ابھی تک کہ سسٹمز آپ کو فراہم کیے جائیں گے لیکن ایک چیز اس میں بہت ہی ضروری جو کہ یہاں پہ واضح کی جا رہی ہے وہ یہ ہے کہ اس کے لیے آپ سے ایک چیز کی پرمیشن بھی لی جائے گی کہ آپ جس گھر میں رہ رہے ہیں کیا اس کی اتنی چھت ہے کہ جب آپ جتنا سسٹم لگوانا

چاہتے ہیں اتنی جگہ اپ کی چھت پہ موجود ہے اور اپ کے پاس رائٹس ہیں کیا اپ وہ چھت استعمال کر سکتے ہیں اس کو وہاں پہ دھوپ ملتی ہے تو یہ ساری چیزیں جو ہیں وہ چیک کی جائیں گی یہ پروگرام حکومت کی جانب سے اس ویژن کے تحت شروع کیا گیا جب اس حکومت

نے حکومت میں انا تھا تو یہاں پہ کہا گیا تھا کہ 300 یونٹ جو ہے وہ فری بجلی فرام کی جائے گی لیکن آپ کو پتہ ہے کہ ہمارے ملک قرض پہ چل رہے ہیں تو ایسی صورت میں ائی ایم ایف کبھی بھی نہیں چاہے گا کہ لوگوں کو فری یونٹس فرام کی

جائے فری یونٹس بجلی فرام کی جائے تو اس چیز کو پشے پردہ ڈال کے جب حکومت پنجاب کی جانب سے اس سکیم کا باقاعدہ طور پہ آغاز کیا گیا ہے اب اس میں جو چیزیں آپ کو ریکوائرڈ ہوں گی اس میں تنخواہ دار درخواست دیےسکتے ہوں گے اس کے لیے ایک شناختی کارڈ کم سے

کم دو سال کی مسلسل ملازمت کا ثبوت دینا ہوگا کاروباری افراد کو کم از کم دو سال کے کاروباری سرگرمیوں کا ثبوت دینا ہوگا تاکہ حکومت کو یہ اندازہ ہو سکے کہ وہ جس گھر کو سولر پینل دے رہی ہے وہ اس قابل ہیں کہ وہ ہمیں یہ پیسے واپس دیں سکے یہ سود سے بالکل پاک ہوگی اور اس

سکیم کے اوپر جو بھی سود ہوگا وہ سارا حکومت پاکستان ادا کرے گی سارف کو جو اس کی ایگزیکٹ قیمت ہے وہی صرف ادا کرنی ہوگی اس میں دلچسپی رکھنے والا لوگوں کے لیے ایک آسان سا ان لائن درخواست فارم فل کرنے کا طریقہ کار ہوگا جس کے ذریعے آپ باقی دستاویزات میں آپ کو بتا چکا ہوں کچھ اور

مزید دستاویزات ہوں گی جو کہ اپ کو ساتھ لگانی ہوگی اور اپ اس درخواست کو فل کر کے جب اس کے اندر اہل کر سکتے ہیں ابھی ابتدائی طور پہ اس کی منظوری دی گئی ہے اس کے اوپر ٹیم نے کام کرنا شروع کر دیا ہے طریقہ کار بنایا جا رہا ہے اس کا فارم فل کرنے کا طریقہ بھی بہت

جلد آ جائے گا ۔

Read More  Akwat foundation Loan Process

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *